والدہ کے بعد شگفتہ اعجاز کی بہن بھی انتقال کرگئیں

کراچی :ویب ڈیسک :: گزشتہ ایک ماہ کے اندر دو بڑے صدموں سے دوچار ہونے والی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ کے بعد  بہن بھی انتقال کرگئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے والدہ کے بعد اب اپنی بہن کو بھی کھودیا۔گزشتہ ایک ماہ کے اندر دو بڑے صدموں سے دوچار ہونے والی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بہن کی یادگار تصویر شیئر کی۔

شگفتہ اعجاز نے تصویر کے کیپشن میں بتایا کہ شدید علالت کے بعد اُن کی بہن انتقال کرگئی ہیں۔اداکارہ نے لکھا کہ ‘میں خود کو تمہارے بغیر بالکل تنہا محسوس کررہی ہوں۔

After her mother, Shagufta Ijaz's sister also died – IG News – IG News

Leave a Reply

Your email address will not be published.