/

وزیراعظم نے ملکی سیاسی صورتحال پر آج مشاورتی اجلاس بلالیا

اسلام آباد ::وزیراعظم عمران خان نے ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورتی اجلاس آج بلالیا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر غور ہوگا، اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی تجاویز پر بھی بات ہوگی۔ مہنگائی سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اتحادی جماعتوں کے وفود میں بھی آج ملاقات ہوگی۔