//

وزیراعلیٰ پنجاب نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کر دیا

لاہور: جدت ویب ڈیسک :لاہور میں طویل انتظار کے بعد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اورنج ٹرین کا افتتاح کر دیا، زندہ دلان کیلئے کل سے کھولنے کا پلان ہے۔ تقریب میں عاصم سلیم باجوہ اور چینی سفری بھی شریک ہیں۔27 کلومیٹر ٹریک پر 26 اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ ڈیرہ گجراں سے علی ٹان تک ٹرین چلے گی، کرایہ 40 روپے مقرر 24 ایلی ویٹیڈ ،2 انڈر گرانڈ اسٹیشن بنائے گئے۔ ٹرین صبح ساڑھے 7 بجے سے شام ساڑھے 8 بجے تک چلے گی۔