/

وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس

کراچی :جدت ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ سندھ نے کورونا ٹاسک فورس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیم ادارے کھولے رہے گے ۔
اجلاس میں مزید کہا گیا ہے کہ سروے میں اسپتالوں کی گنجائش کا جائزہ لیا جائے گا تمام تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی عوانی نقامات پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا ہے، تمام شادی ہالز ، مارکیٹز عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ، شادی کی تقریبات میں کھانہ باکس میں دینے کی ہدایت ، ماسک نہ لگانے والے افسران کی بھاری جرمانے ہوئے گے جرمانے میں ایک دن کی تنخواہ کی کٹوتی کی جائے گی ، اجلاس میں مزید سختی کرنے پر غور کیا جا رہا ہے