وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی ا سٹاف سے الوداعی ملاقاتیں شروع

جدت ویب ڈیسک :،رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اہم اجلاسوں میں نظرانداز کئے جانے پروزارت اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کیا تھا۔وفاقی وزیر داخلہ نے سٹاف سے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں اور ان کا ضروری سامان بھی گھر منتقل کر دیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارنے سٹاف سے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دیں اور ان کا ضروری سامان بھی گھر پہنچا دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.