//

پاک افغان سرحد پر 150کلو میڑ علاقہ پر باڑ لگا دی گئی

Pak Afghan Border

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :فاٹا اور خیبر پختونخوا کے ساتھ افغان سرحد پر 150 کلومیٹر علاقہ پر باڑ لگا دی گئی ہے ، فاٹا اور خیبر پختون خوا کا 830 کلومیٹر کا علاقہ افغانستان کے ساتھ لگتا ہے، اس علاقہ میں باڑ لگانے پر 65 ارب 80 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے ، بلوچستان کے علاقہ میں پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے پر 56 ارب روپے خرچ آئے گا۔وزارت دفاع کی دستاویز کے مطابق افغانستان کے ساتھ بارڈر پر باڑ لگانے کا کام جاری ہے،فاٹا اور خیبر پختونخوا کے ساتھ افغان سرحد پر 150 کلومیٹر علاقہ پر باڑ لگا دی گئی ہے ، فاٹا اور خیبر پختون خوا کا 830 کلومیٹر کا علاقہ افغانستان کے ساتھ لگتا ہے، اس علاقہ میں باڑ لگانے پر 65 ارب 80 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے ، بلوچستان کے علاقہ میں پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے پر 56 ارب روپے خرچ آئے گا،پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام تین سے چار سال میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.