/

پاک بحریہ نے ہنگور ڈے گولڈن جوبلی پر خصوصی ویڈیو ریلیز کر دی

پاک بحریہ نے ہنگور ڈے گولڈن جوبلی پر خصوصی ویڈیو ریلیز کر دی۔

ویڈیو میں 1971 کی جنگ میں پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی دشمن کےخلاف لازوال کامیابی کو اجاگر کیا گیا۔ ہنگور نے بھارتی جنگی جہاز کُکری کو سمندر بُرد کیا۔