پی آئی اے نے عید الاضحی پر کرایوں میں کمی کردی لیکن کتنی ؟؟؟

کراچی جدت ویب ڈیسک قومی ایئرلائن نے عید الاضحی پر اندرون ملک کرایوں میں 25فیصد کمی کردی ہے ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافراس خصوصی رعایت سے30 اگست سے مستفید ہوں گے۔5 فیصدکمی کااطلاق کراچی،لاہور،اسلام آباد،پشاور،کوئٹہ،ملتان اور فیصل آبادکے مسافروں پرہوگا۔کرایوں میں25 فیصدکمی 02ستمبر سے3 ستمبرتک ہوگی۔کوئی مسافرٹکٹ میں تبدیلی کاخواہشمندہوتواسےبکنگ تبدیلی چارجزادا کرناہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.