/

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 55 پیسے کم

کراچی ::کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں بڑی کمی آئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 55 پیسے کم ہوگئی، انٹربینک میں ڈالر 174.20 روپے کی سطح پر آگیا۔