/

کراچی آپریشن حتمی مقاصد کے حصول تک جاری رہیگا، ڈی جی رینجرز

DG Rangers Sindh Muhammad Saeed

کراچی جدت ویب ڈیسک ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے بدھ کو کراچی میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کا دورہ کیا۔ انسٹیٹیوٹ کے ڈی جی روشن علی شیخ اورانتظامیہ نے ڈی جی رینجرز کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر زیر تربیت افسران کو کراچی آپریشن اور اس کے نتائج پر تفصیلی بر یفنگ دی گئی ۔ڈی جی رینجرز(سندھ) نے واضح کیا کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان رینجرہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔کراچی آپریشن کے مثبت نتائج امن کی صورت میں نظر آرہے ہیں اور یہ آپریشن حتمی مقاصد کے حصول تک بلا تفریق جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.