کراچی ایم اے جناح روڈ پر سیوریج کی لائن تباہ

کراچی :جد ت ویب ڈیسک:کراچی کے علاقے مین ایم اے جناح روڈ پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نااہلی کے باعث مین روڈ پر پانی جمع ہے جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں کرنا پڑھ رہا ہے ذرائع کے مطابق کراچی میں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نااہلی کے باعث سیوریج لائن تباہی کے دہانے پر پہچ گئی ،جس کے باعث تبت سینٹر پر گاڑیوں کی لمبی قطار جمع ہے ، شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک تو ٹریفک کی وجہ سے اہم پریشان ہے دوسر ی جانب ٹریفک پولیس نے شہریوں کے ساتھ لوٹ مار کا کررہی ہے ،پولیس اہلکار شہریوں کے بغیر کسی وجہ کے چالان کرتے ہیں اور بھاری رشوت طلب کرتے ہیں ، شہریوں کا مزید کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام مکمل تباہ ہوچکا ہے ، عوام کیلئے نہ تو روڈ ہے پینے کیلئے نا صاف پانی ہے سیوریج کے پانی کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہے