کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں چاینیز نو سر باز خواتین سرگرم سادہ لوح عوام کو لوٹنے میں مصروف عمل، جانیے

جدت ویب ڈیسک :کراچی شہر کے مختلف علاقوں چاینیز نو سر باز خواتین سرگرم سادہ لوح عوام کو لوٹنے میں مصروف عمل تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال بچہ وارڈ کے سامنے روزنہ چانیز خاتون سادہ لوح پاکستانی عوام کو چونا لگا رہی ہے دوسرے شہروں سے آئے ہوئے مر یضوں کے تیمارداروں کو چائناکی غیر معروف کمپنیوں کے موبائل مہنگے داموں فروخت کئے جارہے خاتون اور غیر ملکی ہونے کے سبب عوام فورابھروسہ کر لیتی ہیں ان موبائلوں کی مالیت مارکیٹ میں انتیائی کم ہیں موبائل وارنٹی بھی نہیں ہوتی ہے کم تعلم یافتہ عوام ان کا آسان ہدف ہوتے ہیں جسکی وجہ سے شہری اپنی بھاری رقم سے محروم ہوجاتے ہیں اس طرح کی چانیز خواتین شہر کے دوسرے علاقوں میں بھی سرگرم ہیں شہروں کو نوسربازوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیاگیاہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.