//

کورونا وبا:113 افراد جاں بحق

#CoronaEpidemic #Pakistan #Karachi #NCOC #SOPs #Rip

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: ملک میں عالمی وبا کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہزارسے تجاوز کرگئی۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 113 افراد جاں بحق جب کہ 3 ہزار 84 افراد کورونا کا شکار ہوئے۔اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہزار سے تجاوزکرگئی جب کہ ملک میں تشویشناک مریضوں کی تعداد 13 ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.