کیٹ مڈلٹن نے ایسا کیا دکھادیاکہ شوہر کیساتھ لوگ بھی ۔۔۔۔

hot nude sexy

لندن جدت ویب ڈیسک برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن پہلی بار رقص کرتی نظر آئیں تو شہزادہ ولیم بھی ٹکٹکی باندھ کر دیکھتے رہے۔کیٹ مڈلٹن اپنے شوہر ولیم اور دیور ہیری کے ساتھ ایک چیرٹی ایونٹ میں شرکت کے لیے پیڈنگٹن اسٹیشن پہنچیں ، جہاں فلم کے کردار پیڈنگٹن بیئر نے شہزادی کا ہاتھ تھاما اور انہیں ساتھ رقص کی دعوت دی۔شہزادی اور شہزادوں نے اس موقع پر شاہی خاندان کے تعاون سے چلنے والے خیراتی اداروں کے بچوں سے بھی بات چیت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.