گولڈ برگ پاکستان آرہا ہے،پاکستانی تیار ہوجائیں

کراچی جدت ویب ڈیسک :جی ہاں پاکستان میں آئندہ سال انٹرنیشنل ریسلنگ کے بڑے نام پنجے آزمانے آئیں گے ۔ پاکستانی تیار ہوجائیں، اس بار گولڈ برگ کرنٹ دوڑانے پاکستان آرہے ہیں، یہی نہیں رے مسٹیریو بھی مخالفین پر خوب وار کریں گے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=4GpYi2p_8Ds

Leave a Reply

Your email address will not be published.