ہاکس بے سینڈزپٹ کے قریب سمندرمیں نہاتے ہو ئے نوجوان ڈوب گیا

#HawkesBaySandspit #Karachi #Sindh #Pakistan

راچی: نوجوان شیر شاہ کا رہائشی ہے اوردوستوں کے ہمراہ پکنک پر آیا تھا جہاں وہ تیزلہروں کی نظر ہو گیا تھا تاہم فوری طور پر نوجوان کو سمندر سے نکال لیا گیا، نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ہاکس بے سینڈزپٹ پرسمندرمیں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا جسے فوری طور پرریسکیو اہلکاروں نے نیم بیہوشی کی حالت میں نکال کر قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ہاکس بے سینڈزپٹ کے قریب سمندرمیں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا جسے فوری طور پرریسکیو اہلکاروں نے نیم بے ہوشی کی حالت میں نکال کر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں نوجوان کی شناخت18 سالہ حمیرولد عبدالرحمن کے نام سے کر لی گئی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.