ہمایوں سعید کی فلم ،، پراجیکٹ غازی ،، کل سینما کی زینت بنے گی

لاہور جدت ویب ڈیسک نامور اداکار ہمایوں سعید کی ایک ماہ کے دوران دوسری فلم ’’ پراجیکٹ غازی ‘‘ کل â جمعہ á سے سینما گھروں کی زینت بنے گی جس میں ہمایوں سعید مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ۔ جبکہ دیگر کاسٹ میں سائرہ شہروز، شہریار منور، عدنان جعفر اور طلعت حسین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے پروڈیوسر محمد علی رضا اور ہدایتکار نادر شاہ ہیں ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ہمایوں سعید کی فلم ’’ یلغار ‘‘ عید الفطر پر ریلیز ہوئی تھی جس کی مسلسل نمائش جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.