یاسرحسین کی ہدایتکاری کے میدان میں انٹری

#YasirHussain's #Entryinthe #FieldofDirecting

کراچی:جدت ویب ڈیسک: اداکاریاسرحسین نے اداکاری کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں انٹری دے دی۔یاسرحسین نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پرایک گانے کی وڈیوشیئرکی جس کی ہدایتکاری انہوں نے خود کی ہے ۔پراجیکٹ کا نام ’ڈوری‘ ہے ۔ پراجیکٹ ڈوری کوخواجہ جواد نے پروڈیوس کیا ہے جوایم جے پروڈکشنز کے بینر تلے ریلیز کیا گیا ہے ۔سوشل میڈیا پرمخلتف طریقوں سے خبروں کی زینت بننے والے اداکاروماڈل یاسرحسین نے اب ہدایتکاری کے میدان میں انٹری دے دی ہے ۔