ینگ ڈاکٹرز پھر سڑکوں اور مریض قبر میں ،جانیے

جدت ویب ڈیسک :لاہور میں ینگ ڈاکٹر پھر سڑکوں پرآگئے اپنے مطالبات کے حق میں ، لیکن ایسے میں مریضوں کا کیا قصور ہے ؟ مریض خاتون کا علاج نہ ہونے پرآج پھر ایک خاتون اپنی زندگی کی بازی ہار گئی لواحقین کا احتجاج

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.