/

یو ٹیوبرشاہ ویر جعفری نے ہنی مون کی ویڈیو شیئر کردی

معروف یوٹیوبر شاہ ویر جعفری نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ ویر جعفری شا دی کے بعد آج کل مالدیپ میں ہنی مون پر موجود ہیں، اس دوران شاہ ویر اور اُن کی اہلیہ، عائشہ بیگ کی جانب سے بھی خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں۔

ویڈیو  میں وہ اور عائشہ خوشگوار موڈ میں مالدیب کی خوبصورتی کو انجوائے کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں