/

سیاسی تاریخ کا مہنگا ترین جلسہ حیدرآباد میں آج پیپلز پارٹی پاورشو کا مظاہرہ کرے گی

کراچی جدت ویب ڈیسک :ـشہداء کارساز کی یاد میں اور برسی کے موقع پر سیاسی تاریخ کا مہنگا ترین جلسہ حیدر آباد میںآج پیپلز پارٹی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی ،گڑھی خدا بخش میں بے نظیر کے مزار پر قرآن خوانی اور دعاؤں کا سلسہ جاری ،سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کم و بیش 8 سال کی جلا وطنی کے بعد 18 اکتوبر 2007 کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں تو عوام کے ٹھاٹھے مارتے سمندر نے ان کا استقبال کیا۔پیپلز پارٹی کی خصوصی سکیورٹی ’’جاں نثاران بے نظیر بھٹو‘‘ کے حصار میں سابق وزیراعظم کا استقبالی جلوس چند کلومیٹر کا راستہ گھنٹوں میں طے کر کے جب شارع فیصل پر کارساز کے مقام پر پہنچا تو بینظیر بھٹو کے بلٹ پروف ٹرک کے قریب دو دھماکے ہوئے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.