//

کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ 8 اگست تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ 8 اگست تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ خصوصا کراچی میں کورونا وائرس کی چوتھی لہرمیں اضافہ کوروکنے کے لیے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبائی ٹاسک فورس کا

//

چینی محکمہ صحت 3بچوں کی پالیسی کیلئے سہولیات کیلئے تجاویز پیش

چین:جد ت ویب ڈیسک:چین کے محکمہ صحت نے 3بچوں کی پالیسی پرعمل درآمد کی سہولت کیلئے اقدامات تجویز کئے ہیں قومی صحت کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس میں کمیشن نے خاندانی منصوبہ بندی کے مقامی ضوابط میں بروقت نظر

/

عوام کے مسائل میں غفلت پر کسی سے کوئی رعایت نہیں ہو گی:وزیراعلی پنجاب

لاہور: جدت ویب ڈیسک:وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے فرائض سے غفلت برتنے پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل آغا محمد علی عباس کوعہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آغا محمد علی عباس

//

پشاور کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، اہلکار شہید، ایک زخمی

پشاور: پشاور کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔  دھماکا آر آر ایف وین کے قریب ہوا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے میں گھیرے میں لے لیا جبکہ امدادی کارروائیاں جاری

//

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

کراچی:جدت ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ ایک سو بارہ پوائنٹس کے اضافے سے سنتالیس ہزار چار سو چوبیس پرٹریڈ ہورہی ہے ۔

//

وزیر خارجہ کی بحرین کے فرماں روا حماد بن عیسی الخلیفہ سے ملاقات

منامہ:جدت ویب ڈیسک: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بحرین کے فرماں روا حماد بن عیسی الخلیفہ سے ملاقات کی۔ جس کے دوران پاک بحرین تعلقات اور باہمی تعاون پر سیرحاصل گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی شاہِ بحرین

/

امریکی ریاست پنسلوینیا میں طوفان ، متعدد افراد زخمی

امریکہ : جدت ویب ڈیسک: امریکی ریاست پنسلوینیا کے مشرقی علاقے طوفان کی زد میں آ گئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست پنسلوینیا کے مختلف علاقوں میں

/

برازیل کے مختلف علاقوں میں برفباری

برازیل:جدت ویب ڈیسک:برازیل کے مختلف علاقوں میں ہونے والی برف باری سے لوگوں نے خوب لطف اندوزہوتے رہے ، اسنو مین بنائے اور برف کے گولے ایک دوسرے پر پھینکے۔برازیل کے جنوبی علاقوں میں 40 سے زائد شہروں نے برف کی چادر

/

میڑک امتحانات کا آج سے آغاز , ایک لاکھ 33 ہزار طلبہ شریک ہونگے

ملتان: جدت ویب ڈیسک:ملتان بورڈ میں آج سے میڑک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ 1 لاکھ 33 ہزار 576 طلبا اور طالبات امتحانات دیں گے۔ آج آرٹس گروپ کا پہلا پرچہ ہے۔فرسٹ ٹائم عربی کا پرچہ اور سیکنڈ ٹائم ہیلتھ اینڈ فزیکل