پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے ہرادیا

//

گیانا:  ویب ڈیسک ::دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی، محمد حفیظ کو شاندار بولنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گیانا میں کھیلے جانے دوسرے ٹی 20 میچ میں میزبان ٹیم پاکستان کی جانب سے دیے جانے والے 158 رنز کے تعاقب میں مقررہ اوورز 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بناسکی۔

آندرے فلیچر بغیر کوئی رن بنائے محمد حفیظ کا نشانہ بنے، ایون لوئس 35 رنز پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

ٹینکر مافیا کا قبضہ ختم کرواکے گراؤنڈ بنوانا بڑا اقدام ،گلشن اقبال کے نوجوانوں کے لیے گراؤنڈ وزیراعظم کا بڑا تحفہ ہے۔ شاہد آفریدی

Next Story

بھارت کی انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو دھمکی, پی سی بی کا سخت ردعمل

Latest from اہم خبریں