مےر ی خوبصورتی او ر فٹنس کا راز کم کھانا اور ورزش کرنا ہے ‘ ماہ نور بلوچ

Hot Actress

لاہور جدت ویب ڈیسک نامور اداکارہ و ماڈل ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹی وی ڈراموں پر پاکستان میں پابندی عائد کی جائے ۔ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی ڈراموں کی وجہ سے ہماری نوجوان نسل اپنے کلچر اور تہذےب سے دن بدن نا واقف ہوتی جارہی ہے جو بڑی تشوےش کی بات ہے ،بدقسمتی سے فلم انڈسٹری کا پہلے ہی برا حال ہے ان حالات مےں اگر بھارتی ڈراموں کی نمائش نہ روکی گئی تو ٹی وی ڈراموں پر سرمایہ کاری کرنے والے لوگوں کو بہت نقصان ہوگا ۔اس لیے حکومت کو چاہیے کہ پاکستان مےں کےبل نشرےات پر دکھائے جانےو الے بھارتی ٹی وی ڈراموں پرفوری طور پر پابندی عائد کر دی جائے ۔ اےک سوال کے جواب مےں ماہ نور بلوچ نے کہا کہ مےر ی خوبصورتی او ر فٹنس کا راز ہمےشہ کم کھانا اور روزانہ ورزش کرنا ہے ، زندگی زندگی اےک بار ملتی ہے اس لیے اسے بھرپور طرےقے انجوائے کرتی ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.