دوسہرا تہواپر اجے دیوگن اور تبوکو ایک ساتھ دیکھ کر؟ کس کی سیٹی گم

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نئی فلم میں اداکارہ تبو کے مد مقابل پہلی بار جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار اجے دیوگن نے لکھنئو میں فلم ریڈ کی عکسبندی شروع کر دی ہے جبکہ ان کی نئی فلم جس میں ان کے مدمقابل پہلی بار اداکارہ تبو جلوہ گر ہوں گی آئندہ سال بھارتی تہوار دوسہرا کے موقع پر ریلیز کی جائے گی ،فلممیں تبو کے ساتھ دوسری اداکارہ بھی پردہ سکرین پر دکھائی جائیں گی ،فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا۔واضح رہے کہ اداکار اجے دیوگن اور تبو اس سے قبل فلم دریشیام میں اکھٹے کام کر چکے ہیں لیکن مدمقابل کام نہیںکیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.