آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کے انوارالحق اسپیکر اور ریاض گجر ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد

//

مظفر آباد:  آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں نومنتخب ارکان حلف لیں گے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔ تحریک انصاف نے انوارالحق کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے ریاض گجر کو نامزد کر دیا۔

Previous Story

ہماری گڈز ایکسپورٹ بڑھ کر 25.3 ارب ڈالر ہو گئی،، عبدالرزاق داد

Next Story

آئی ایم ایف نے عالمی معیشت کو بحران سے نکالنے اورسرمائے کی فراہمی کے لیے تاریخی فنڈز کی منظور دے دی

Latest from اہم خبریں