امریکا میں کولمبس ڈے کے موقع پرشاندار پریڈ

نیو یارک (جدت ویب ڈیسک ) امریکا بھر میں امریکا کو دریافت کرنے والے مشہور اطالوی مہم جو کرسٹو فر کولمبس کی یاد میں شاندار پریڈ کا انعقادکیا گیا ۔پریڈ کے موقع پر شاندار پرفارمنس پیش کرکے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا جبکہ ہزاروں افراد نے اس پریڈ میں شرکت کی۔کولمبس ڈے کے موقع پرمنعقد کی جانے والی سالانہ پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے کولمبس کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.