امریکی صدر ایران سے امریکا کے تعلقات کو لے کر پریشان

America Relation with Iran and Biden
America Relation with Iran and Biden

واشنگٹن: جدت ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتے تعلقات پر کئی سال سے پریشان ہوں۔

چند روز قبل امریکا کے مقابلے میں حلیف ممالک چین اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے 25 سالہ اسٹریٹیجک معاہدے پر دستخط کیے گئے جس کے بعد سپر پاور امریکا اور نئی بائیڈن انتظامیہ میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.