اب اکٹھے نہیں رہ سکتے : عامر خان نے طلاق کیلئے درخواست دے دی

لندن جدت ویب ڈیسک پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے طلاق کےلئے درخواست دے دی۔ انہوں نے اہلیہ فریال مخدوم کے حاملہ ہونے کی خبر پر بھی شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سماجی میڈیا سے خبر ملی، حقیقت وقت بتائےگا۔باکسر نے مزید کہا کہ ان کیلئے انکی بیٹی سب کچھ ہے اور اس کی وہ پوری ذمہ داری لیں گے۔دوسری جانب ادھر فریال نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہ کہ اللہ آپ کے ساتھ ہے، توکسی اورکی کیا ضرورت ہے۔یاد رہے کہ فریال اور عامر خان2013میں نیویارک میں ہونے والی ایک شاندار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.