امریکا میں روبوٹس نے ایئرپورٹ پر مسافروں کی رہنمائی کرنا شروع کردی

جدت ویب ڈیسک :میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایئرپورٹ پر ’ٹریسی‘نامی دلچسپ روبوٹ اپنے فرائض سر انجام دینے لگا۔امریکا میں اب روبوٹس نے ایئرپورٹ پر مسافروں کی رہنمائی کرنا شروع کردی ہے’ٹریسی‘ کی میموری میں ایئرپورٹ کے حوالے سے تمام معلومات ہیں، جن میں ایئر فلائٹس کی معلومات،نقشے اور گیٹ وغیرہ کی تفصیلات شامل ہیں ٹریسی روبوٹ سیٹل کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو مطلوبہ فلائٹ کے گیٹ اور راستے،اصول و قواعد اور دیگر معلومات بہترین انداز میں فراہم کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.