Aqib Javed Pakistani Cricketer
Aqib Javed Pakistani Cricketer

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پہلوان زیادہ پلیئرز کم ہیں، عاقب جاوید

لاہور :جدت ویب ڈیسک:سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پہلوان زیادہ پلیئرز کم ہیں۔

ایک انٹرویومیں سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہاکہ پی ایس ایل میں پرفارم کرنے والوں کو منتخب کر لیا گیا ہے، ٹیم کا کمبی نیشن کیا بنے گا؟ ایک ایک پوزیشن کے 4 پلیئرز منتخب کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اعظم خان، شرجیل خان، صہیب مقصود کی فٹنس پر سوال ہے،فخر زمان کو کس نمبر پر کھلائیں گے؟ صہیب کہاں کھیلے گا؟عاقب جاوید نے مخالف ٹیم انگلینڈ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ رن ریٹ کو بنا کر رکھتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے ساتھ 2 اضافی ٹی 20 میچ کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی ؍

Next Story

عمر اکمل کا حملہ آور ملزمان کو معاف کرنے کا فیصلہ

Latest from کھیل