ٹوکیو اولمپکس: قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے میڈل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا

//

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) ٹوکیواولمپکس میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے میڈل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارشد ندیم دوسری بار میں 85.16 میٹر تک نیزہ پھینکنے میں کامیاب ہوئے۔ جیولن تھرو کے فائنل مقابلے سات اگست کو ہوں گے۔

یاد رہے ارشد ندیم نے 2019 میں نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز میں 86 اعشاریہ 29 میٹرز دور نیزہ پھینک کر نہ صرف ساؤتھ ایشین گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کیا تھا بلکہ اس کارکردگی کے بل پر وہ براہ راست ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے تھے۔

Tokyo Olympics: Pakistan's last surviving athlete Arshad Nadeem to be in action tomorrow

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

پہلا ٹی 20: بنگال ٹائیگر کےہاتھوں کینگروز کا شکار

Next Story

کورونا کی چوتھی لہر میں اضافہ، 46افراد جاں بحق

Latest from اہم خبریں