آصف کرمانی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بار ے میں تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک سابق وزیراعظم نوازشریف کے مشیر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ بیگم کلثوم نواز علیل ہے عدالت نے میری بات کو نوٹ کیا احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کے مشیر آصف کرمانی کا مزید کہناتھا یہ نہیں کہا جا سکتا کہ نواز شریف کب واپس آئیں گے دعا ہے کہ ہماری ماں بیگم کلثوم نواز جلد صحت یاب ہوجائیں بیماری اللہ کی طرف سے ہے عدالت نے دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیں نواز شریف بیگم کی تیماداری کےلئے لندن میں موجود ہے ان کی سر جری ہو رہی ہے اس لئے کیپٹن صفدر اور مریم نواز بھی لندن میں مناسب سمجھا نوازشریف کے مشیر کی حیثیت سے مناسب سمجھا عدالت کو آگاہ کرو ں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.