/

آصف مہدی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے

کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ گلوکار مرحوم مہدی حسن کے  دوسرے صاحبزادے حیدر مہدی نے بتایا کہ ان کے بھائی آصف مہدی کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ آصف مہدی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم اپنے والد کی طرح معروف غزل گائیک تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.