سے متاثر ہوکر فلموں میں آئی ‘اتھیاشیٹھی

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹھی کی صاحبزادی اداکارہ اتھیا شیٹھی نے کہا ہے کہ میں ایشوریہ رائے بچن سے بچپن سے ہی متاثر ہوں اوراسی وجہ سے میں نے بالی وڈ انڈسٹری میں آنے کا فیصلہ کیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتھیاشیٹھی کا کہنا ہے کہ میں نے پہلی بار ایشور یہ کو فلم’’امرائو جان ‘‘ کے سیٹ پر جاتے ہوئے اس وقت دیکھا جب میں اسکول جا رہی تھی ۔انہوں نے کہا کہ میں نے ان کا سیٹ تک تعاقب کیا اور انہیں عکسبندی کے لئے تیار ہوتے ہوئے دیکھا اور تب ہی میں نے فلموں میں آنے فیصلہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.