/

نیب کا ملزم گرفتار کرنے کا اختیار ختم،نااہلی مدت 5 سال کرنیکا فیصلہ

لاہور:جدت ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم پیش کرتے ہوئے بیوروکریسی اور سیاستدانوں کیخلاف نیب اختیارات تبدیل کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے خورد برد کے نام پر نیب کارروائی کا طریقہ کار بدلنے کیلیے نیب

/

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قیمت 197 روپے تک پہنچ گئی

کراچی:جد ت ویب ڈیسک: ڈالر کی اونچی اڑان کا تسلسل برقرار ہے، منگل کو ایک بار پھر ڈالر کی قیمت 197 روپے ہونے کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آج ڈالر کی

/

شہرِ قائد کراچی میں رواں ہفتے، 18 مئی سے ہیٹ ویو دوبارہ شدید ہونے کا امکان ہے۔

کراچی :جدت ویب ڈیسک:محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج اور کل موسم گرم رہنے کا امکان، کراچی میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہےجبکہ شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی۔محکمہ موسمیات کے

//

پی ایس ایکس میں شدید مندی، ڈالر 194 پر موجود

کراچی : جدت ویب ڈیسک:پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن پہلے سیشن میں شدید مندی کا رجحان رہا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 194 روپے کا ہوگیا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1100 سے زیادہ پوائنٹس

/

کراچی سمیت سندھ بھر میں 4 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی:جدت ویب ڈیسک: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 4 روز کے لیے

//

ایشیائی ترقیاتی بینک ڈھائی ارب ڈالر اضافی امداد پر مشروط آمادہ

اسلام آباد: جدت ویب ڈیسک: ایشیائی ترقیاتی بینک اگلے مالی سال 2022-23 کیلئے پاکستان کو اڑھائی ارب ڈالر اضافی امداد دے گاجبکہ رواں سال میں ڈیڑھ سے2 ارب دستیاب ہوسکتے ہیں جس کیلیے حکومت کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے ایک اچھا

/

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے روکا گیا تو سپریم کورٹ جاں گا، شیخ رشید

راولپنڈی:جدت ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے روکنے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ اگر ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کو

/

ملک کے وسطی اور جنوبی میدانی اضلاع میں گردآلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: ملک کے وسطی اور جنوبی میدانی اضلاع میں بعداز دوپہر گردآلود ہواں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے جبکہ دیگر میدانی علاقے آج شدید گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے

/

جھوٹ اورپروپیگنڈے کوپاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے،امریکا

واشنگٹن:جدت ویب ڈیسک: امریکا نے کہا ہے کہ جھوٹ اورپروپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کے الزامات سے متعلق سوال

/

عمر سرفراز چیمہ کو گورنرپنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور:جدت ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔کابینہ ڈویژن نے عمرسرفراز چیمہ کوہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئے گورنر کی تعیناتی تک اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی