استعفے کا اعلان کرو،شرم وحیا کرو

جدت ویب ڈیسک :قومی اسمبلی میں عائشہ گلالئی کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی ، پی ٹی آئی کے ارکان کے نعرےلگانے لگ گئے استعفے کا اعلان کرو،شرم وحیا کرو،یہ منظر کسی مچھلی منڈی کا لگ رہا تھا، عائشہ نے کیا مجھے تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی جاری ہے اور میں حق کی بات کرتی رہوں گی، میر ے گھر والے اور میں کسی کی دھمکی سے نہیں ڈرتے

Leave a Reply

Your email address will not be published.