بابراعظم، ٹی ٹوئنٹی میں سنچری اسکور کرنے والے تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے

Babar Azam Centuries in T20
Babar Azam Centuries in T20

جوہانسبرگ جدت ویب ڈیسک:بابراعظم، محمد رضوان اور احمد شہزاد کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں سنچری اسکور کرنے والے تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔

بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی جانب سے تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا جبکہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ اسکور بنانے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.