بدقسمتی سے کوئی دوسرا کھلاڑی فخر کا ساتھ نہ دے سکا، بابر اعظم

Babar Azam Cricket Team Captain and Fakhar Zaman
Babar Azam Cricket Team Captain and Fakhar Zaman

جوہانسبرگ جدت ویب ڈیسک:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان نے شاندار اننگز کھیلی ہے۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر جاری اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ ہم سب کو فخر محسوس ہو رہا ہے۔کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے کوئی دوسرا کھلاڑی فخر کا ساتھ نہ دے سکا۔

انہوں نے کہا کہ اگلا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.