وزیر خارجہمیانمار میں نسل کشی کی جا رہی ہے، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ

ڈھاکہ  جدت ویب ڈیسک  بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے ایچ محمد علی نے کہا ہے کہ   میانمار کے شورش زدہ صوبے رکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔  جرمن میڈیا کے مطابق  ڈھاکہ میں  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کو بتایا کہ ہمسایہ ملک میانمار میں جاری تازہ تشدد کے نتیجے میں کم ازکم 3  لاکھ روہنگیا باشندے بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  مغربی ممالک اور عرب ریاستوں کے سفارتکاروں سے ملاقات میں روہنگیا مہاجرین کے لیے فوری امدادی کارروائیوں کے موضوع پر بات چیت بھی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.