بھیروی گوسوامی نے سرعام کیرتی سنن کے کپڑے اتاردیئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک بھارتی فلمی اداکاراؤں کی آپس میں ہونے والی لڑائی اور ایک دوسرے پر شرمناک الزام کوئی نئی بات نہیں لیکن اب بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیرتی سنن اور بھیروی گوسوامی کے درمیان ہونے والی ’’لفظی جنگ ‘‘ اور ’’ شرمناک القابات ‘‘ انڈین میڈیا کی سرخیوں کی زینیت بنے ہوئے ہیں ۔نجی بھارتی ٹی وی چینل ’’انڈو ٹی وی‘‘ کے مطابق کیرتی سنن نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’مبارکاں ‘‘ کے ایک گانے ’’ہوا ہوا‘‘کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں، اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے بھیروی گوسوامی نے کیرتی سنن کو نہ صرف ’’ خطرناک ، پاگل اور سنکی خاتون‘‘ کا لقب دیا ہے بلکہ کہا ہے کہ اسے تو کپڑے پہننے کا بھی ڈھنگ نہیں ہے ۔ بھیروی گوسوامی نے ایک اور ٹویٹ میں حد ہی کرتے ہوئے کیرتی سنن پر انتہائی شرمناک’’طنز ‘‘ کیا اور کہا کہ’’ وہ بہت ہی پاگل عورتوں کی طرح برتاؤ کر رہی ہے،وہ کیسے اداکارہ بن گئی کہ نہ اس کے پاس ’’ہیڈ لائٹ ‘‘ ہے اور نہ ہی’’ بمپر‘‘اس سے بہتر تو کالج جانے والی طالبات دکھائی دیتی ہیں۔بھیروی گو سوامی کے اس تبصرے پر بھارتی میڈیا اور فلم انڈسٹری میں طوفان اٹھا ہوا ہے اور ٹی وی چینل گوسوامی کے اس تبصرے کو لے کر شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف کیرتی سنن نے بھیروی گوسوامی کے اپنے اوپر کئے جانے والے بھدے اور شرمناک تبصرے کا کوئی جواب نہیں دیا ۔ واضح رہے کہ کیرتی سنن 8 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم ’’ بریلی کی برفی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گی ،اس فلم میں ہیرو کا کردار مشہور ادا کار راجکمار ادا کر رہے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.