سلمان خان ایک اور دھماکہ کرنے والے ہیں ،بگ بوس کی تاریخ کا اعلان

کراچی جدت ویب یسک :سلمان خان کی فلم ٹیوب لائیٹ آئی اور چلی گئی اب انتظار ہےصرف،، ٹائیگر زندہ ہے،، کا، اور اسکے ساتھ سلمان خان ایک اور دھما کہ کرنے والے ہیں بگ بوس سیزن11  اکتوبر سے شروع ہونے والا ہے بگ بوس میں واپسی کی ایسی پلانگ کی ہے آپ بھی حیران رہ جائیں گے اس بار بگ بوس نئے رنگ نئے نداز سے پیش کیا جائے گا اور ایک ہی خاندان کے دو لوگ ساتھ شامل ہوسکیں گے اور خاص پیسے جیتنے کا بھی موقع ملے گا اور جیتنے والے کو آخر میں بونس پیسے بھی ملیں گے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.