بگ بوس سیزن گیارہ میں نیا موڑ آگیا، جانیے سلمان خان کیا کرنے والے ہیں ؟

جدت ویب ڈیسک :بگ بوس سیزن گیارہ میں نیا موڑ آگیا، جانیے سلمان خان کیا کرنے والے ہیں ؟کیا کیا ہوگا اس سیزن میں ،کافی ٹف ٹائم ملے گا تمام لوگوں کو جو اس میں شامل ہونگے ، جڑواں2 کی پرموشن کے لیے، تاپسی پنو اور ورن دھون بھی آئیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.