فاسٹ بولر حسن علی بیٹی کے باپ بن گئے

Birth of Daughter by Cricketer Hassan Ali
Birth of Daughter by Cricketer Hassan Ali

لاہور:جدت ویب ڈیسک:پاکستانی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بیٹی کے باپ بن گئے،جنوبی افریقہ میں موجود پیسر نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ کہ الحمد اللہ، اللہ نے انہیں بیٹی سے نوازا ہے،

اس ننھی پری کو اپنی فیملی میں ویلم کرتے ہیں اور اس کے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو ہیں، حسن علی نے فینز سے بھی دعاوں میں یاد رکھنے کی درخواست کی ہے۔

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے حسن علی اور بھارت کی سامعیہ آرزو کی شادی 20 اگست دوہزار انیس کو دبئی میں انجام پائی تھی۔حسن علی کو بیٹی کی پیدائش پر دوستوں اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.