/

ہالی وڈ فلم ’’ بلیک ویڈو ‘‘ کا چوتھا ٹریلر جاری

لاس اینجلس :: ہالی وڈ فلم ’’ بلیک ویڈو ‘‘ کا چوتھا ٹریلر جاری کردیا۔

شیطانی طاقتوں کا خاتمہ کرنے کیلئے بلیک ویڈو نے کمر کس لی، سائنس فکشن، تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم کا چوتھا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا۔

سائنس فکشن، تھرل مووی 7 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Black Widow release date, trailer, runtime, Disney Plus release, and more | GamesRadar+

Leave a Reply

Your email address will not be published.