Bloody attack on Niger troops, 15 killed, six missing
Bloody attack on Niger troops, 15 killed, six missing

نائیجر میں فوجیوں پر خونی حملہ، 15اہلکا رہلاک،چھ لاپتہ

/

میامے جدت ویب ڈیسک: جنوب مغربی نائجر میں ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم پندرہ فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ چھ اہلکار لاپتا ہیں۔۔تورودی ضلع میں ان فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ یہ علاقہ برکینا فاسو اور مالی کی سرحدوں سے متصل ہے۔

ادھر نائجر حکام نے اس حملے کی ذمہ داری جہادی گروپوں پر عائد کی ہے لیکن فی الحال اس دعوے کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ جنوب مغربی نائجر میں ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم پندرہ فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ چھ اہلکار لاپتا ہیں۔تورودی ضلع میں ان فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ یہ علاقہ برکینا فاسو اور مالی کی سرحدوں سے متصل ہے۔

اس سرحدی مثلث میں اکثر پرتشدد کارروائیاں ہوتی رہتی ہیں۔ نائجر حکام نے اس حملے کی ذمہ داری جہادی گروپوں پر عائد کی ہے لیکن فی الحال اس دعوے کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

کورونا کی نئی قسم لمباڈا ممکنہ طور پر زیادہ خطرناک

Next Story

KPL an ideal opportunity for youngsters in Kashmir: Boom Boom Shahid Afridi

Latest from تازہ ترین