بالی و وڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کی فلم’’بوائز‘‘ 8 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی

Best XXX Sites Porn Dabster

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی و وڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کی فلم’’بوائز‘‘ 8 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ اداکارہ سنی لیون نئی مراٹھی فلم ’’بوائز‘‘ میں کام کر رہی ہیں جس کے گانے ’’کتھے کتھے جائیچا‘‘میں انہوں نے ریکھا جیسی ساڑھی پہنی اور رقص کر کے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے جبکہ فلم کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ایسے نوجوانوں پر مشتمل ہے جو اپنے گھروں سے دور ہوسٹل میں رہتے ہیں۔اپنی آئندہ فلم میں رقص کے ذریعے بھارت کی لیجنڈ اداکارہ ریکھا کو خراج تحسین پیش کریں گی۔

 

 

watch?v=D_CJ4lJ12Us

Leave a Reply

Your email address will not be published.