بولی وڈ اداکاروں کی پاگل پن سے بھرپور سیلفیاں

جدت ویب ڈسیک ::سیلفی کو آج کل یادگار کے طور پر نہیں بلکہ ایک تفریحی مقصد سے لیا جاتا ہے ، آپ نے دیکھا ہوگا کہ لوگ عجیب عجیب سے چہرے اور فلٹرز کا استعمال کرکے سیلفیاں لیتے ہیں اور مختلف انداز میں ان کا استعمال کرتے ہیں۔آج ہم آپ کو بولی وڈ اداکاروں کی وہ سیلفیاں دکھانے جارہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی، ذیل میں پاگل پن سے بھرپور سیلفیاں ملاحظہ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.