کنگنا رناوٹ نے اجے دیوگن کو شادی کی پیشکش کردی, کاجل آگ بگولہ ،جانیے

جدت ویب ڈیسک :کنگنا رناوٹ نے اجے دیوگن کو شادی کی پیشکش کردی ، وہ بھی نشے میں ، جب کنگنا نے بہت پی رکھی تھی ، اجے اسکو گھر چھوڑنے گئے ایک فلم once upon a timeمیں یہ دونوں ساتھ تھے تب یہ کہانی بنی ، اور پھر ساتھ ساتھ رہنے لگے تھے ،لیکن اجے شادی شدہ تھے اس لئے کوئی وعدہ نہ کرسکے تھے لیکن کنگنا کے دل سے اپنے آپ کو نہ نکال سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published.