کراچی جدت ویب ڈیسک :کھانا بنانا اور سرو کرنا یعنی پیش کرنا بھی ایک فن ہے ، بیکنگ کرنا تو ہرکسی کے بس کی بات نہیں ، ہر کیک پیسٹری میں انڈہ تو لازمی شامل ہوتا ہے آج ہم آپ کو بنا انڈے کے کیک بنانا سیکھائیں گے ،بریڈ بادام کیک بغیر انڈے کے کیسے بنے گا ؟ جانیے
https://www.facebook.com/HomeCookingShow/videos/2302525786440438/